Tag Archives: عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کیساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی فائدے کے حصول کے …

Read More »

آئینی ترامیم پر کافی حد تک کام ہو گیا صرف پھونک مارنی ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر کافی حد تک کام ہو گیا صرف پھونک مارنی ہے۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے باہر آ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ کمیٹی میں مسودے …

Read More »

مخالف مجوزہ آئینی ترمیم کو ڈھڑا بند سیاست کی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مخالف مجوزہ آئینی ترمیم کو ڈھڑا بند سیاست کی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے والے ایک بھی ایسی شق کی نشاندہی نہیں کر پا رہے جو …

Read More »

عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات میں مولانا …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں آئین کو بار بار توڑا گیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے بنائے ہوئے قانون کو جسے پارلیمنٹ ایک طویل مراحل کے بعد منظور کرتی ہے اس میں ایک دو یا آٹھ جج کہتے ہیں کہ یہ آئین سے متصادم ہے ہم مان لیتے ہیں۔ آج یہ سوال پیدا ہوتا …

Read More »

ن لیگ مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جائیگی، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر نظرِ ثانی اپیلوں سے پہلے ہی حکومت سے عمل …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا کہ ترامیم پر کوئی نیا مسودہ آجائے اور حکومت اُس پر انگوٹھا لگا دے،  عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جو مسودہ اِس وقت مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو کیساتھ ڈسکس کر رہے ہیں وہ بڑی حد تک اُنہی ترامیم کے آس پاس گھومے گا جو حکومت نے تجویز کی ہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »

ن لیگ کے تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے ن لیگ کے سینیٹرز کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں ن لیگ کے تمام ارکان کو آج ایوان میں …

Read More »

علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا اور انہیں دعوت دی کہ آپ ہمارے ہاں آئیں ہم افغان امور پہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک …

Read More »

علی امین گنڈاپور سلامتی و خارجی معاملات پر اپنا گنڈاسا استعمال نہیں کر سکتے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور ملک کے سلامتی اور خارجی معاملات پر اپنا گنڈاسا استعمال نہیں کر سکتے۔ عرفان صدیقی نے پارلمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد …

Read More »