لاہور (پاک صحافت) عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت …
Read More »مراد سعید، حماد اظہر سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ …
Read More »نیتن یاہو اب بھی مقدمے سے بچنے کی کوشش کر رہے
(پاک صحافت) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو جنگی حالات کے بہانے اپنی عدالتی سماعتوں کو دوبارہ موخر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کان ٹی وی نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غیر معمولی جنگی …
Read More »روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
(پاک صحافت) روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک …
Read More »خصوصی عدالت اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی بل، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری
(پاک صحافت) صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے قانون کے تحت وفاقی حکومت …
Read More »میرا نہیں خیال بشری بی بی، عمران خان کی بہنوں کی رہائی کیلئے کوئی ڈیل ہوئی۔ مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج مقدمات کی سماعت کا آخری روز
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا۔ عدالتی عملے کے مطابق کل ان کے سپریم کورٹ کے بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کاز لسٹ جاری نہیں ہوئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج 10 مقدمات کی سماعت …
Read More »انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں، رپورٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں ہیں۔ …
Read More »ایم کیو ایم عدالتی اصلاحات کے مسودے کے حق میں ہے، فاروق ستار
(پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت کے ساتھ عدالتی اصلاحات میں تعاون کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی کو ساری سہولتیں عدلیہ نے دے رکھی ہیں، خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو ساری سہولتیں عدلیہ نے دے رکھی ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید …
Read More »
paksahafat پاک صحافت