کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …
Read More »سابق صوبائی وزیر سعیدالحسن کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان
گوجرانوالہ (پاک صحافت) پنجاب کے سابق صوبائی وزیر سعیدالحسن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سید سعیدالحسن نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کر دیا ہے۔ سعیدالحسن پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے نیوز کانفرنس …
Read More »پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر مبین خلجی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے کہا کہ جمہوریت اور بلوچستان کی فلاح …
Read More »عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل …
Read More »اگر آپ کی بدتمیزی کا جواب نہیں دے رہےتو یہ نہ سمجھیں کمزور ہیں، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت کی شرافت کو حکومت کی کمزور سمجھ رہے ہو، آپ چاہتے ہو خون خرابہ ہو، غریب آدمی کا نقصان ہو، اگر …
Read More »صدر عارف علوی کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کو اپنے عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے۔ ان کو ٹائیگر فورس کے رکن کی طرح کام نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے …
Read More »ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، زیادہ بہتر ہوگا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی بات کرلیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حافظ نعیم کے پاس 94 نشستیں جیتنے کی اطلاعات …
Read More »نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان
لاہور (پاک صحافت) نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری …
Read More »چوہدری پرویز الہی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دو سیاسی سوچ ہیں، ایک پارلیمنٹ …
Read More »