Tag Archives: صوبائی وزیر

مخصوص نشستوں سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عدالتوں کے کڑوے سے کڑوے فیصلے بھی مانے ہیں، ہم نے کبھی عدالتوں کی …

Read More »

حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ان شا اللہ پاکستان تمام مسائل پر قابو پالے گا، ماضی کے تجربے تلخ ہیں، مگر اب ایسا کچھ نہیں ہونے والا، یہ سسٹم اور حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں. کراچی میں پیپلز …

Read More »

سندھ میں جَلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری سنائی گئی ہے۔ سندھ کے وزیرِ اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے جَلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت کو سیاست چمکانے کا شوق ہوگیا ہے، متحدہ آج یو سی لیول تک نظر نہیں …

Read More »

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام

شرجیل میمن

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام عالم اسلام کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عید الاضحی مبارک ہو، دعاگو ہیں اللہ پاک تمام مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائیں۔

Read More »

سندھ حکومت شہید صحافی کے خون کے ساتھ انصاف چاہتی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

گھوٹکی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ شہید صحافی کے خون کے ساتھ انصاف ہو۔ گھوٹکی میں ناصر شاہ نے صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت چاہتی …

Read More »

ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن، مہنگائی زوال پزیر ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ 100 دن میں درست فیصلوں نے عوام کو مہنگائی کم کر …

Read More »

گورنر کو دھمکی دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گورنر کو دھمکی دینا ناقابل قبول اور دہشت گردی کی زمرے میں آتا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور گورنر فیصل کریم کنڈی …

Read More »

اسکولوں میں بچوں کے منشیات کے ٹیسٹ کریں گے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسکولوں میں بچوں کے منشیات کے ٹیسٹ کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کو منشیات کا عادی بنایا جا رہا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ …

Read More »