کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالتوں سے شکوے ضرور ہیں مگر ہم نے عدالتوں پر حملے …
Read More »ملک میں توانائی کے بحران کا واحد حل تھر کول ہے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور پشاور کے صحافیوں کے وفد کی کراچی میں ملاقات ہوئی۔ …
Read More »دباؤ کے باوجود ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کرینگے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دباؤ آ رہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل سروس کی فراہمی کے باوجود کچھ بس آپریٹرز نے جھوٹے …
Read More »نئی بی آر ٹی بس بائیو گیس پر چلے گی، شرجیل انعام میمن
کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، بی آر ٹی کی تمام بسیں بائیو گیس پر چلیں گیں، 4 سے 5 دن میں منصوبے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے …
Read More »شرجیل میمن الزام کی سیاست سے نکل آئیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے صوبے کے فنڈ سے پنجاب کے لوگوں کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کی اور شرجیل میمن کی پریس …
Read More »کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم …
Read More »شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات
پشاور (پاک صحافت) برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز …
Read More »شہباز شریف کے یوتھ پروگرام نے ارشد ندیم جیسے ہیرے پیدا کیئے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ میاں شہبازشریف صاحب نے بحیثیت خادم اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول کروائے جسے ایک کھلاڑی کی حکومت نے آکر بند کردیا ان یوتھ فیسٹیولز میں پاکستان کو اچھے اچھے کھلاڑی ملے جس میں ارشد ندیم بھی ان کا حصہ تھا۔
Read More »کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے …
Read More »بارشوں میں لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سعید غنی
حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ بارشوں میں لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ زیادہ بارشیں ہو جائیں تو ہمارے سسٹم میں اتنی …
Read More »