لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران ںیازی نے اپنے دور حکومت میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر کے نواز شریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق چھان بین کروائیں لیکن نینشل کرائم ایجنسی نے تمام تحقیقات کے بعد نواز شریف خاندان کو …
Read More »کراچی کی شارع فیصل پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائیں گے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک تاجر برادری چلا رہی ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کی تاجر برادری پر خصوصی توجہ ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ بلاول …
Read More »کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں، شرجیل انعام میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری سندھ میں آئی، کراچی میں میڈیکل سٹی …
Read More »وزیرِاعلیٰ کے پی وفاق سے لڑنے کی بات کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن
(پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی وفاق سے لڑنے کی بات کرتے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آپ کی تیسری حکومت ہے، حالات یہ ہیں …
Read More »9 ماہ میں مہنگائی کو 4.9 فیصد تک لانے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 ماہ میں مہنگائی کو 4.9 فیصد تک لانے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے۔ مہنگائی میں کمی کا اثر عام آدمی کی زندگی پر پڑتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Read More »اقلیتوں کے بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ نے نیدرلینڈز کی سفیر سے ملاقات کی، جس میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رمیش سنگھ نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی محکمۂ اپنا 5 …
Read More »نئی امریکی قیادت کی پاکستانی امور میں مداخلت کی افواہیں بے بنیاد ہیں، چوہدری شجاعت حسین
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نئی امریکی قیادت کی پاکستانی امور میں مداخلت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔ …
Read More »نیازی کی پاکستان تحریک انصاف نہیں اسرائیلی تحریک انصاف ہے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نیازی کی پاکستان تحریک انصاف نہیں اسرائیلی تحریک انصاف ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہونی چاہیے، پاکستان جیسے …
Read More »پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈا پورا کرنے کیلیے کسی حد تک بھی جاسکتی ہے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیْٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی اور انتشاری سیاست ثابت کررہی ہے کہ یہ اپنا ملک دشمن ایجنڈا پورا کرنے کیلیے کسی حد تک بھی جاسکتی ہے۔
Read More »کچھ ججوں نے اپنی خواہشات پر آئین کا نقشہ ہی بدل دیا، شرجیل میمن
ٹنڈوجام (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے، ہم نہیں چاہتے کہ کچھ لوگ ادارے کو یرغمال بنا لیں۔ ٹنڈو جام میں میڈیا سے بات چیت چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کچھ ججوں نے اپنی خواہشات …
Read More »