اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو کوئی تھریٹ ہے تو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، یہ ان کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …
Read More »اقلیتی برادری کیخلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ ایمل ولی خان
پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے جبکہ اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک …
Read More »صدر اگر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب ملک کا صدر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اس مقدس اور اہم منصب پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ ایاز صادق نے کہا …
Read More »عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے، حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ گورنر پنجاب کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی چند دن کے مہمان ہیں۔ تفصیلات …
Read More »ملک کو وہ عزت دلواؤں گا جو اس ملک کی پہچان ہے۔ آصف زرداری
نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر وہ عزت دلواوں گا جو اس کی پہچان ہے، اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنوں سے …
Read More »عمران خان اپنے کیے کا خود شکار ہوئے، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں۔ آصف زرداری
نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو کیا تھا اس کا خود ہی شکار ہوئے ہیں جبکہ ان معاملات کا ملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی …
Read More »آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید سچ سامنے آئے گا، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید بھی سامنے آئے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔ نواز شریف نے عمران خان …
Read More »ایرانی صدر رئیسی نے کابل دھماکے پر دکھ کا اظہار کیا
تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افغانستان میں متعدد اسکولوں پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر نے ان حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ شیعہ اکثریتی علاقے میں …
Read More »نام نہاد گورنر پنجاب کے عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کر سکتا، حسن مرتضیٰ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نام نہاد گورنر پنجاب کے عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کر سکتا، فسادی اور انتشاری ٹولا ملک میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے۔ گورنر پنجاب میں اگر تھوڑی …
Read More »