کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں کے فور منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں تفصیلی اور پر مغز تقریریں ہوئی …
Read More »سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر "تھو” ہے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے قوم و ملک کے غداروں پر تھو ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں …
Read More »شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ آرمی چیف
اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل …
Read More »وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے یوم تکریم شہداء پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج پورا پاکستان …
Read More »پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا، وزیر اعظم
(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا لیکن اپوزیشن نے نہایت صبر اور حوصلے سے اس جبر کو برداشت کیا یہ سوچا تک نہیں کہ کسی کی طرف رخ کریں چاہے وہ سول تنصیبات …
Read More »یوم تکریم شہداء، شان شاہد کا پاکستان کے شہداء کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین
لاہور (پاک صحافت) سینئر پاکستانی اداکار شان شاہد نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو ناقابل تصّور نقصان برداشت کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات …
Read More »یوم تکریم شہداء، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم پیغام
لاہور (پاک صحافت) یوم تکریم شہداء کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ آج یومِ تکریمِ شہداء پر وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔ تٖفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم …
Read More »قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے عظیم سپوتوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشتگردی کا خاتمہ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما نادیہ شیر کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پشاور (پاک صحافت) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی رہنما نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما نادیہ شیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس پر افسوس …
Read More »تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 سال پارٹی سے منسلک رہنے کے بعد لاتعلقی کا اعلان کر …
Read More »