پاک صحافت ایک "تاریخی قانونی واقعہ” کے تناظر میں، برازیل کی وفاقی عدالت نے ایک صہیونی فوجی کے خلاف فوری تحقیقات کا حکم جاری کیا جو اس وقت اس ملک میں چھٹیوں پر ہے، جس پر غزہ کی پٹی میں جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔ کوباڈیبیٹ ویب سائٹ سے …
Read More »ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی شناخت ہوگئی
کرم (پاک صحافت) ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی۔ حکام کے مطابق ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی ہے جس کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا …
Read More »ٹک ٹاک کا 18 سال سے کم عمر صارفین پر بیوٹی فلٹرز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ
(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے بیوٹی فلٹرز کے استعمال کے حوالے سے عمر کی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آنے والے ہفتوں میں 18 سال سے کم عمر صارفین کو شخصیت بدل دینے والے ایفیکٹس کے استعمال سے روکا جائے گا۔ بیان میں بتایا گیا کہ …
Read More »اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگا
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر ارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ ارجنٹینا کی سکیورٹی …
Read More »میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی
میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …
Read More »گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …
Read More »پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ …
Read More »تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتار
اسلام آباد (پاک صحافت) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے، گرفتار ایجنٹ رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا، …
Read More »جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی
راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …
Read More »ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول …
Read More »