Tag Archives: شمولیت

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 6 خواتین سمیت 98 افسران کمیشن حاصل کرنے والوں میں شامل

(پاک صحافت) پاکستان نیول اکیڈمی میں 121ویں مڈشپ مین اور 29ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جہاں کمیشن حاصل کرنے والے 98 افسران میں 06 خواتین اور 14 دوست ممالک کے افسران شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

مرکز اور پنجاب میں جگہ دیکھ کر حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور قام مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

منظور وٹو

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منظور وٹو نے شمولیت کا اعلان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔ منظور وٹو کے ساتھ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور روبینہ شاہین وٹو …

Read More »

پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار، کتنی وزارتیں ملیں گی

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، ممکنہ طور پر پی پی کو 8 وزارتیں دی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں …

Read More »

جے یو آئی کے سینئر رہنما طلحہ محمود کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا ہے کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا …

Read More »

روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے نیپالی شہریوں کو وطن واپس لایا جائے گا

نیپالی شہری

پاک صحافت نیپال کے نائب وزیر اعظم نارائن قاضی شریستھا نے کہا ہے کہ ماسکو نے روسی فوج میں شامل ہونے والے نیپالی شہریوں کے ساتھ معاہدے منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور انہیں ملک واپس لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ بیان روسی فوج میں خدمات انجام …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 2 آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے مزید 2 آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 180 قصور سے احسن رضا خان اور پی پی 128 جھنگ سے کرنل (ر) غضنفر قریشی نے جاتی امراٗ میں مریم نواز سے ملاقات میں مسلم لیگ ن میں …

Read More »

بلوچستان سے 3 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان سے 3 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان سے صوبائی اسمبلی نشست پر کامیاب ہونے والے 3 آزاد ارکان نے ملاقات کی ہے۔ سابق …

Read More »

مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو مزید نشستیں مل گئیں

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو مزید نشستیں مل گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 106 سے سابق وزیر ہشام انعام اللہ خان اور پی کے 82 سے ملک طارق اعوان نے شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت سے ملاقات میں مسلم …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات میں استحکام …

Read More »