Tag Archives: شراب

اسلحہ و شراب کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ …

Read More »

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور 342 کا بیان ریکارڈ کروائیں، جج شائستہ کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جج شائستہ کنڈی نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر علی امین گنڈاپور کے خلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور 342 کا بیان ریکارڈ کروائیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

Read More »

دبئی سے کراچی پہنچے کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

کراچی (پاک صحافت) اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے بک کروائی گئی تھیں۔ ترجمان کے مطابق …

Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجزاء پائے گئے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی میڈیاکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجزاء پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد پمز ہسپتال میں عمران خان کا …

Read More »

والد کی شراب نوشی کی عادت کی وجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا، جونی لیور

(پاک صحافت) معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آؤٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی۔  انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو …

Read More »

اسرائیلی نیٹ ورک: بن سلمان عوامی سطح پر تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں

بن سلمان

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ سعودی ولی عہد یہودیت کو ملک کی مقامی ثقافت میں ضم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ریاض تل ابیب تعلقات کو معمول پر لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے …

Read More »