Tag Archives: سینیٹر

امریکی ایوان میں منظور ہوئی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان میں منظور ہوئی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہاؤس ریزولوشن 901 نومبر 2023 میں پیش کی گئی تھی، دو کانگریس مین …

Read More »

دہشت گردی کا ناسور سر اٹھا رہا ہے، آپریشن ناگزیر ہوگیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور سر اٹھا رہا ہے، آپریشن ناگزیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں ملک میں عدم استحکام رہے، یہ وہی ہیں جو طالبان کے دفتر …

Read More »

پاکستان برکس میں شامل ہونے کیلئے پُر امید ہے، مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان برکس میں شامل ہونے کے لیے پُرامید ہے۔ روس کی حکمراں جماعت متحدہ روس کی میزبانی میں برکس فورم کی دو روزہ تقریب کا انعقاد شمالی کوریا اور جاپان کے قریب واقع روس کی بندرگاہ …

Read More »

سینیٹ، سلیم مانڈوی والا چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ منتخب، شبلی فراز کا اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ سیکریٹری سینیٹ کی زیرِ صدارت ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انہیں چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اس حوالے سے سیکریٹری سینیٹ نے بتایا کہ …

Read More »

ہم حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات پر بات کرنے کے لیے ہم مذاکرات کے لیے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سلیکٹڈ لوگوں کو توہین عدالت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ لوگوں کو توہین عدالت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ہے۔ …

Read More »

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج، فون نمبر کا سراغ لگانے کی کوشش

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج خانیوال سے آیا ہے پولیس کی جانب سے مذکورہ فون نمبر کا سراغ لگانے اور ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے …

Read More »

اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری نے کہا کہ سول اور سیشن عدالتوں کو بغیر دباؤ کے کام کرنا چاہیئے عدلیہ کے اندر پہلے سزا جزا کا نظام بہتر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62، 63 پر …

Read More »

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ 9 مئی کا واقعہ خود فوج …

Read More »

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں …

Read More »