ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت بتانے والا اسمارٹ رسٹ بینڈ متعارف جنوری 21, 2021 ٹیکنالوجی 0 لندن (پاک صحافت) برطانوی فرم موڈ بیم (Moodbeam) نے کلائی میں پہننے والا ایسا اسمارٹ رسٹ بینڈ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت کے بارے میں جانا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ رِسٹ بینڈ کے ذریعے کمپنیاں اپنے … Read More »