Tag Archives: سیاست

تاریخ گواہ ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست فتنہ و فساد کے گرد گھومتی ہے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی جب تک سیاسی جماعتوں کیساتھ بیٹھ کر بات چیت نہیں کرینگے اس وقت تک کوئی راستہ نہیں نکلے گا۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست فتنہ و فساد کے گرد گھومتی ہے۔

Read More »

نے اپنی سیاسی مقاصد کیلیے مذہب کا استعمال کیا ہے، بلال اظہر کیانی

(پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک طرف ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں دوسری جانب خانہ کعبہ کے ماڈل والی تحفے میں ملی گھڑی بلیک مارکیٹ میں بیچ دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنی سیاسی مقاصد کیلیے مذہب کا استعمال کیا ہے۔

Read More »

بیگم نصرت بھٹو آمریت اور جبر کیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو جمہوریت کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی علامت ہیں۔ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے بیگم نصرت بھٹو …

Read More »

حکومت نے ججز کی تعنیاتی کے لیے پورا میکنزم بنایا۔ بیرسٹر عقیل

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مرضی کے ججز نہیں لگا رہی، ججز کی تعنیاتی کے لیے پورا میکنزم بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ججز فیصلے آئین و قانون کے مطابق …

Read More »

آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

(پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2007ء سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ انہوں …

Read More »

کوئی جمہوریت پسند آئینی پیکیج سے اختلاف نہیں کرسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی بھی جمہوریت پسند آئینی پیکیج سے اختلاف نہیں کرسکتا ہے، ہم عدلیہ کو سیاسی معاملات سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے …

Read More »

کراچی میں ہونے والی دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال میں مماثلت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال میں مماثلت ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی او میں 9 ممالک کے سربراہان شرکت کریں …

Read More »

علی امین کی واپسی گرفتاری کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسمبلی میں واپسی، ان کی گرفتاری کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی اچانک واپسی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم …

Read More »

فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں، سینیٹر مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی کم ہورہی ہے اور ترقی کی شرح بڑھ رہی ہے، ملک آگے بڑھ رہا …

Read More »