اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے …
Read More »جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ کے …
Read More »سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں کی، آپریشن علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر …
Read More »سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کے لئے قانون سازی کا آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا، ڈپٹی …
Read More »ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …
Read More »لیویز فورس کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
پشین (پاک صحافت) لیویز فورس کی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 1 گرفتار کرلیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق مقامی چرواہے نے دہشتگردوں کو اپنے گاؤں میں داخل ہونے سے روکا جس پر مقامی لوگوں اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے درمیان بھی …
Read More »وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشین اور ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل اور 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز …
Read More »میرے استعفی سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں۔ وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرے استعفی سے اگر دہشتگردی کے واقعات میں کمی آتی ہے تو میں ضرور استعفی دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، دہشتگردوں نے …
Read More »دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جہنم واصل، حوالدار شہید
راولپنڈی (پاک صحافت) دہشت گردوں کا فرنٹیئر کور کی پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے جبکہ حوالدار وطن پر قربان ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع ژوب میں فرنٹیئر …
Read More »اسرائیلی جیلوں میں نیتن یاہو کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھگڑے کا نیا منظر
(پاک صحافت) صیہونی حکومت میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں بعض فوجیوں کی حمایت کرنے میں بنیاد پرست صیہونیوں کی بدامنی سے نمٹنے میں اسرائیلی پولیس کی ناکامی نے مقبوضہ علاقوں کے اندر نیتن یاہو کی کابینہ کے لیے ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ …
Read More »
paksahafat پاک صحافت