سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایک پارٹی اکیلے حکومت نہیں بناسکتی، حکومت سازی کا مرحلہ پارٹی کی سی ای سی …
Read More »پیپلزپارٹی عوام کا اور دیگر پارٹیاں اپنا سوچتی ہیں۔ آصفہ بھٹو
سکھر (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کا اور دیگر پارٹیاں اپنا سوچتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے سکھر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میری سالگرہ ہے …
Read More »الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں۔ خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن میں کوئی ایک پارٹی واضح اکثریت نہیں لے گی، اکثریت کے لیے 170 نشستیں چاہئیں ہوتی ہیں۔ …
Read More »نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے۔ خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے، نگرانوں …
Read More »ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کیلئے لڑتے رہے ہیں۔ خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت سے جتنی زیادتی کی گئی، …
Read More »ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …
Read More »کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے۔ خورشید شاہ
سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوامی لوگ ہیں عوامی …
Read More »ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ بلاول بھٹو
سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم جاری ہے، شہید بے …
Read More »پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ منظور وسان
سکھر (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو …
Read More »پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب …
Read More »