Tag Archives: سکھر

مظاہرین 3 دن میں اسلام آباد پہنچے، 3 منٹ میں بھاگ گئے، ناصر شاہ

سکھر (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ مظاہرین 3 دن میں اسلام آباد پہنچے اور 3 منٹ میں بھاگ گئے۔ سکھر پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی حالات سب کے سامنے ہیں، انتشاری ٹولے کا کام صرف …

Read More »

پیرس اولمپکس 2024ء: سکھر آمد پر ارشد ندیم کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا، میئر سکھر

سکھر (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم …

Read More »

سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل بروز پیر اہم اجلاس سکھر میں طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سکیورٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کچے میں …

Read More »

آئندہ مالی سال میں پیپلز بس سروس کو توسیع دینے کا فیصلہ

پیپلز بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال میں پیپلز بس سروس کو توسیع دیتے ہوئے مزید بسیں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت میں محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا، جس میں محکمے کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں صوبائی …

Read More »

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، میری حکومت سندھ اور حکومت پنجاب سے اپیل ہے …

Read More »

کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، وزیر داخلہ

محسن نقوی

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بےامنی سے متعلق صورتِ حال دیکھنے آیا ہوں، کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے سکھر میں نادرا آفس کادورہ کیا اور …

Read More »

سندھ پولیس کو جب تک جدید اسلحہ نہیں ملے گا امن نہیں ہوسکتا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو جب تک جدید اسلحہ نہیں ملے گا امن نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا تو حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی۔ …

Read More »

پیپلزپارٹی 300 یونٹس مفت بجلی کا وعدہ پورا کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سولر پلیٹ کے ذریعے 300 یونٹس مفت بجلی کا وعدہ پورا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی اغوا کی وارداتوں کا معاملہ بڑھا چڑھا …

Read More »

وقت کی ضرورت ہے کہ ہم سب کو مل کر چلنا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم سب کو مل کر چلنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے دور میں غریب عوام کو سہولتیں دینا چاہتے ہیں، وقت کی ضرورت ہے …

Read More »

سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کریں گے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے …

Read More »