Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کیجانب سے نیب رویے کی سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے شہریوں کے ساتھ رویے کی سرزنش کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ نیب لوگوں کی آزادی اور عزت کے ساتھ نہ کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر …

Read More »

مسلم لیگ ن ہی عوام کو مشکلات سے بجات دلائے گی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی عوام کی ترجمان جماعت ہے اور ہماری پارٹی ہی عوام کو مشکلات و مسائل سے نجات دلائے گی۔ عوام کی خدمت ہماری سیاست کا مقصد و ہدف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر …

Read More »

فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈ نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کراتے ہوئے  اپنی دہری شہریت چھپا ئی تھی، جس کی وجہ …

Read More »

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کے درخواست مسترد، مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

لاہور (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا دے دیا، عدالت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ارنگزیب نے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ نوشین افتخار

نوشین افتخار

لاہور (پاک صحافت) نوشین افتخار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ عدالتی فیصلے سے پاکستانی عوام کی جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ این اے 75 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے تمام ن لیگی کارکنوں کو مبارکباد

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کے فیصلے پر تمام ن لیگی کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج جعلی حکومت ناکام اور ن لیگ کے شیر ایک بار پھر کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد، دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ڈسکہ الیکشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے حلقے میں الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار رکھ دیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف …

Read More »

سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم کو فارغ کرنے کی دھمکی دے دی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم کو فارغ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک ماہ میں یکساں نصاب تعلیم کا مسئلہ حل نہ ہوا تو وزارت تعلیم کو فارغ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یکساں نصاب تعلیم کیس کی سماعت …

Read More »

بھارتی شیعہ علماء کا گستاخ قرآن وسیم رضوی کی فوری گرفتار کا مطالبہ

علماء شیعہ

دہلی(پاک صحافت) 24 مارچ آج اہلبیت کونسل انڈیا  کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی …

Read More »

سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر …

Read More »