اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے، کسی اور ادارے کو نہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 سال مکمل کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو …
Read More »ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کہا کہنا ہے کہ امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، امریکا کی اپنی …
Read More »پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آج …
Read More »پی بی 45 کے 15 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کل ہوگی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 میں کچھ متنازعہ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 5 جنوری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن کے پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی، پولنگ کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ واضح رہے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے دور میں فرح گوگی، ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، نیب وکیل
راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) وکیل امجد پرویز نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ میں فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، 190 ملین پاؤنڈ معاملے پر پردہ ڈالنے کے لیے بعد میں وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی۔ اڈیالہ جیل …
Read More »سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ آئینی بینچ نے آج کی سماعت کا آرڈر …
Read More »چیف جسٹس کمپٹیشن مقدمات میں بھی معاونت کریں، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے درخواست کریں گے کہ کمپٹیشن کمیشن سے متعلق مقدمات پر خصوصی بینچ بنائیں۔ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع …
Read More »اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا، جسٹس جمال خان مندوخیل
(پاک صحافت) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل …
Read More »نیتن یاہو: حالیہ معلومات لیک ہونے کا مقصد میری امیج کو تباہ کرنا ہے
پاک صحافت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے دفتر سے حالیہ معلومات لیک ہونے کا مقصد ان کی شبیہ کو تباہ کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما نیوز کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، نیتن …
Read More »ججز تقرری کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط
اسلام آباد (پاک صحافت) اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کر دی ہے۔ …
Read More »