Tag Archives: سندھ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ میں واضح کمی ہوئی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہناہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن لگانے سے کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے، دوسری جانب انہوں نے تاجر برادری کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ، سخت فیصلے مجبوری میں کئے گئے، تاہم تاجر برادری …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، فیص کریم کنڈی نے عمران خان کو ناقص پالیسیوں کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا،  پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 53 اموات، 4040 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 53 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد  ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار …

Read More »

منظور حسین وسان کی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیش گوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی، منظور وسان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی جس تیزی سے اقتدار میں آئی ہےاسی تیزی سے 2013 کی طرح پوزیشن پر …

Read More »

حکومت کی ترجیح مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو کرنا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر چلا دیئے، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی  حکومت کی ترجیح  مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو میں کرنا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »

ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ہمارے پولیس کے شہداء نے اپنی جان اور خون کا نذرانہ دے کر صوبے میں امن و امان کو بحال رکھا۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ کیجانب سے تعلیمی ادارے بدستور بند رکھنے کا اعلان

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے کیونکہ کراچی اور حیدر آباد سمیت دیگر علاقوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آٹھ اگست تک …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج حکومت کیطرف سے کرانے کا اعلان کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج سندھ حکومت کی جانب سے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہدایت بھی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

مولانا تنویرالحق تھانوی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی سندھ کے رہنما مولانا تنویرالحق تھانوی نے پارٹی کو خیرباد کہنے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا تنویرالحق تھانوی نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان …

Read More »

لوگوں کو جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے جس کی وجہ سے ویکسین لگوانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی …

Read More »