Tag Archives: سندھ

پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کارکردگی انہتائی مایوس کن رہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں امن و امان قائم کرنے سے متعلق کہا کہا ہے کہ ہم سب نے بڑی محنت سے صوبے خاص طور پر کراچی میں امن قائم کیا ہے اب اس امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »

مرتضی وہاب کا بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کا مطالبہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔ ان کا …

Read More »

سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، اعجاز جکھرانی

اعجاز جکھرانی

سکھر (پاک صحافت) مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جکھرانی نے صوبے میں قائم جیلوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، جیلوں میں قیدیوں کیلئے چھوٹی صنعتیں قائم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

تیس اگست سے قبل کھلنے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں تیس اگست سے قبل کھلنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ 30 اگست سے سو فیصد ویکسی نیشن والے اسکول کھول دیں …

Read More »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ریڈ لائن بس منصوبے کی تعمیر کا اعلان کردیا

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے گزشتہ کئی سال سے زیر التوا ریڈ لائن بد منصوبے کی تعمیر جلد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ 78 ارب روپے کی لاگت کے ریڈ لائن بس منصوبہ …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے اعتراض کے باوجود ارسا نے ہمارے پانی کے حصے میں کمی کر دی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اور  بلوچستان کے  اعتراض کے باوجود ارسا نے  ہمارے …

Read More »

سندھ میں تا حکم ثانی اسکولز بند، نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے تاحکم ثانی صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند …

Read More »

تعلیمی اداروں کو بند رکھنا تعلیم دشمنی ہے۔ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بہانے تعلیمی اداروں کو بند رکھنا تعلیم دشمنی ہے۔ جس سے بچوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز …

Read More »