کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔ گورنر سندھ سے اقوامِ متحدہ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے پاپولیشن فنڈ پیو اسمتھ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران انہوں …
Read More »ہم نے لوگوں کی خدمت اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے، گورنر سندھ
(پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت راستہ نکالا جاتا ہے، ہم نے لوگوں کی خدمت کرنی ہے اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ …
Read More »چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون بھی گرفتار
کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ …
Read More »شرجیل میمن سے اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی ملاقات
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران متعدد شعبوں میں تعاون کے مواقع بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بخیت عتیق الرومیتی نے شرجیل میمن کو متحدہ عرب امارات کے قومی …
Read More »پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو بہت جلد ان کے حقیقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ملک …
Read More »کے پی، بلوچستان کے بعد سندھ، پنجاب میں بھی دہشتگردی بڑھ رہی ہے، رضا ربانی
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں شدت پسندوں کی کارروائیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق اکتوبر میں 28 اضلاع میں 48 دہشت …
Read More »سندھ میں آئینی بنچز کے قیام کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ میں آئینی بنچز کے قیام کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں سندھ بار کونسل …
Read More »پیپلزپارٹی پر تنقید کرنیوالے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے والے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں سندھ کا کوئی مدمقابل نہیں، جنوبی پنجاب سے زیادہ تر …
Read More »ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا، گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو، پاکستانیوں کو پاکستان اور اپنے لوگ مبارک ہوں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں …
Read More »اس سال سندھ حکومت سے 10 ارب روپے لیں گے تاکہ گلی محلوں میں کام ہو سکیں، مرتضیٰ وہاب
کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سال سندھ حکومت سے 10 ارب روپے لیں گے تاکہ گلی محلوں میں کام ہو سکیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں بہتری کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں، یو سی …
Read More »