Tag Archives: سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی سے منظور 5 ایکٹ کی منظوری دے دی

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے 5 ایکٹ کی منظوری دے دی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد یہ 5 ایکٹ فوری طور پر نافذاالعمل ہوں گے۔ گورنر کی طرف سے منظور کیے گئے بلوں میں پولیس …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

سلیم حیدر خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری جمعے کو گورنر ہاؤس لاہور …

Read More »

صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان …

Read More »