Tag Archives: سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے رخصت پر ہونے کے باعث اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق سردار سلیم …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے تحفظات اپنی جگہ درست ہیں، وہ اپنے تحفظات کو ٹیبل پر لائیں لیکن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پھربھی سمجھانے کی کوشش کریں گے لیکن تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہوں، …

Read More »

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے …

Read More »