اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ بشری بی بی کا بیان غیر …
Read More »بشری بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش
لاہور (پاک صحافت) بشری بی بی کی جانب سے برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف دیئے گئے بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قراداد استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و …
Read More »سعودی عرب سے متعلق بشری بی بی کا بیان پاکستان کیساتھ دشمنی ہے۔ وزیراعظم
تونسہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے متعلق بشری بی بی کا بیان پاکستان کیساتھ دشمنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تونسہ میں کچھی کینال کی بحالی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف …
Read More »سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے سعودی عرب کو ملوث کرنا افسوسناک ہے۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے سعودی عرب کو ملوث کرنا افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشری بی بی کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا …
Read More »اردوغان: ہم اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود نہیں کھولیں گے
پاک صحافت ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے بیانات میں تاکید کی ہے کہ ہم اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ الجزیرہ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اردوغان نے مزید کہا: "تمام اندرونی تنقیدوں کے باوجود، ہم نے اسرائیلی حکومت کے …
Read More »محسن نقوی کی اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز، سعودی وزیر کا اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا …
Read More »وزیر اعظم سے سعودی نائب وزیر داخلہ کی ملاقات، غزہ، مشرق وسطی پر گفتگو
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ عزت مآب ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور ان …
Read More »روس کا مشرق وسطیٰ میں توانائی کا فائدہ اٹھانے والا بڑا کھیل
پاک صحافت اب روس اور سعودی عرب بہترین طور پر باہمی طور پر فائدہ مند تعاون ہیں، لیکن یہ تعاون ایک محدود ایجنڈے کے گرد قائم ہے، یعنی تیل کی منڈی کے استحکام، جو طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے لیے ایک متزلزل بنیاد ہو سکتا ہے۔ 2022 میں روس اور …
Read More »اسرائیل نے عالمی انسانی تحفظ کے قانون کے چیتھڑے اڑا دیے۔ وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے عالمی انسانی تحفظ کے قانون کے چیتھڑے اڑا دیے ہیں۔ غزہ میں انسانی بحران تصور سے بڑھ کر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے …
Read More »مشرق وسطی کے حالات ابتر، غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنانا ہوگا۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں دوسرے عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے …
Read More »