Tag Archives: سعودی عرب

نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

ریاض (پاک صحافت) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کو محصور اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے …

Read More »

اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلا م آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں نہ بجلی نہ پانی اور نہ ہی خوراک ہے، اسپتال پر 30 سے زائد حملے …

Read More »

نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

دبئی (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے جس کے بعد ان کے پاکستان پہنچ …

Read More »

نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ

نواز شریف

جدہ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، نوازشریف کچھ دیر بعد دبئی پہنچ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اسحاق ڈار کے …

Read More »

سعودی عرب امریکا سے مذاکرات ختم کرکے عالم اسلام کی قیادت کرے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکا سے مذاکرات ختم کرکے عالم اسلام کی قیادت کرے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے خادمین سے پوری امت کے بڑے توقعات ہیں، …

Read More »

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

نوازشریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے، "امید پاکستان” طیارہ نواز شریف کو لے کر یو اے ای سے …

Read More »

نواز شریف پاکستان کو معاشی قوت بنانے کا ایجنڈا پورا کرنے آرہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے اور یہی ایجنڈا پورا کرنے کیلئے نواز شریف آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا ملک و قوم سے وعدے نبھانا اور مشکلات سے نکالنا ہی نواز شریف …

Read More »

نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرلیا

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا ہے۔ حسین نواز نے بھی والد کے ساتھ عمرہ کی …

Read More »

غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکنے کے لیے شام کی عرب ممالک سے مشاورت

شام

پاک صحافت شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے بدھ کی شب عراق، الجزائر، سعودی عرب اور تیونس کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے مزید جرائم کو روکنے اور تنازعات کو روکنے کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔ …

Read More »