Tag Archives: سرکاری وزیر

علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک بات تو واضح ہے کہ این آر او نہیں ملنا، میدان بھی …

Read More »