اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد اور ماسکو کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے روسی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے نئی پیش رفت کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں فریق …
Read More »پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے متعدد معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے حوالے سے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے چین کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے کمپنیوں کے درمیان موبائل فون، زراعت، دوا سازی، کھاد، سافٹ ویئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی، فائبر اور دیگر …
Read More »وزیراعظم کا ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ترغیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ”ہواوے“ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ہواوے کے ہیڈکوارٹرز آمد پر ہواوے کے چیئرمین لیانگ ہوا نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہواوے …
Read More »پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، 75 سال پرمحیط دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی اعتمادا ور احترام پر استوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کی …
Read More »وزیراعظم کا 4 جون سے 8 جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے 4 جون سے 8 جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ 4 اور 5 جون کو ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف 6 سے 7 جون تک چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کریں …
Read More »وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاکستان کے معاشی مستقبل پر گفتگو
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان کے معاشی مستقبل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے مابین سرمایہ …
Read More »پاکستان نے فلسطین کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا محمد تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابیاں مل رہی ہٰں۔ ناروے اور آئر لینڈ نے …
Read More »ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے، وزیراعظم جہاں بھی جائیں یہی کہتے ہیں ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، وزیراعظم بیرون …
Read More »روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل
لاہور (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی پاکستانی میں سرمایہ کاری کے اعلان پر اب مریم نواز کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا یو اے ای کی جانب سے دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ مریم …
Read More »بیرون ممالک کی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت بہتر ہوگی، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کے اندر 6 ڈیسک بنائے جائیں گے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ نے اس امر کو سراہا ہے۔آج کی تاریخی میٹنگ کے ثمرات آنے والے دنوں میں نظر …
Read More »