Tag Archives: سرمایہ کاری

سرمایہ کاری، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات، نجکاری عبدالعلیم خان سے جی جی جمال نے ملاقات کی ہے، جی جی جمال نے عبدالعلیم خان …

Read More »

وزیراعظم کا ترکیہ، آذربائیجان اور پاکستان میں معیشت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر زور

شہباز شریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ معیشت، توانائی، سیاحت، ثقافت، تعلیم اور آئی ٹی کے شعبوں میں سہہ فریقی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ، آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان معیشت اور سرمایہ …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دینے کو تیار

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) اور حکومت پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق معاہدے کے تحت اے ڈی پی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا رقم سے پاکستان میں انفرااسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) میں پائیدار …

Read More »

پاکستان کی پارلیمان نے سی پیک کی ہمیشہ حمایت کی۔ سردار ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان نے سی پیک کی ہمیشہ حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک چین مشترکہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس اہم گیم …

Read More »

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق …

Read More »

غیر ملکیوں کو محفوظ سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کر رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو محفوظ سرمایہ کاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز سے اسپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب اور اسپین کے …

Read More »

جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، جنرل عاصم منیر بھی سعودی عرب، کویت اور یو اے ای سے اربوں ڈالرز کے وعدے لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار …

Read More »

کینیا نے بندر گاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دیے

کنٹینرز

کراچی (پاک صحافت) کینیا نے بندرگاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دئیے۔ پاکستانی چاول کے 13 سو کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر تاخیرکا شکار تھے۔ وفاقی وزیر جام کمال خان کی مداخلت پر کنٹینرز چھوڑے گئے۔ باضابطہ خط کے ذریعے کینیا کی وزارت تجارت، سرمایہ کاری اور …

Read More »