اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 126 ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں ویزا جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر الیکٹرانک گیٹس نظام کا نفاذ …
Read More »پاکستان، روس ریلوے نیٹ ورک کا اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار
پشاور (پاک صحافت) پاکستان نے روس کے ساتھ منسلک ہونے اور دونوں ممالک کو ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے جوڑنے اور امریکی پابندیوں کے خطرے سے بچنے کے لیے تجارتی راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک روڈ میپ کا خاکہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بریسٹو نے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں جاری معاونتی منصوبوں سے متعلق آگاہی …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کو سراہا۔ اس موقع پر …
Read More »2024 کے انتخابات سے بائیڈن کی دستبرداری، ہیریس کی حمایت اور ردعمل؛ ڈیموکریٹس کا انتخاب کون ہے؟
(پاک صحافت) ریاستہائے متحدہ کے 46 ویں صدر جوبائیڈن نے اپنی پارٹی (ڈیموکریٹس) میں ہنگامہ برپا کرنے والی تباہ کن بارش کی بحث کے چند ہفتوں کے بعد بالآخر ڈیموکریٹس کے خدشات کو تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جیتنے کے امکانات کو کم کیا اور انہوں نے 5 …
Read More »پاکستان اور آذربائیجان کا دو ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو 100 ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر 2 ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں نے 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس اور ٹیکنالوجی، …
Read More »حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ رانا مشہود
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما رانا مشہود نے میڈیا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کا کام سچ کو سامنے لانا ہے، افواہ ساز فیکٹریاں صرف …
Read More »پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارے باصلاحیت نوجوان ہیں۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی یوم ہنر برائے نوجوانان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ ترقی یافتہ قومیں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں …
Read More »سرمایہ کاری، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عبدالعلیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری، ملکی ترقی کیلئے امن و امان کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات، نجکاری عبدالعلیم خان سے جی جی جمال نے ملاقات کی ہے، جی جی جمال نے عبدالعلیم خان …
Read More »آذربایجانی صدر کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) آذربایجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
Read More »