Tag Archives: سرمایہ کاری

پورے ملک میں نیب گردی کا ایجنڈا چل رہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

گوجرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  نیب عمران خان کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔نیب کو چینی آٹے والے نظر نہیں آتے، …

Read More »

افغانستان میں بھارت کے مفادات خطرے میں ، آخری قونصل خانہ بھی بند

بھارت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کر دیا ہے اور اپنے شہریوں کو نکال لیا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے مشرقی افغانستان کے شہر میں موجود اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے …

Read More »

توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بجلی و گیس کی قلت …

Read More »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ دائر درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ متعلقہ حکام کو نیلامی سے روکنے کا حکم دیا جائے۔ ذرائع کے …

Read More »

چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا

خلائی اسٹیشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین اور روس نے چاند پر مشترکہ خلائی اسٹیشن بنانے  کا فیصلہ کر لیا ہے،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس خلا میں برتری کی دوڑ میں امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی خلائی طاقت کو جدید اور مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اور …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »