Tag Archives: سرمایہ کاری

امریکہ نے خود اعتراف کیا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے

واہٹ ہاوس

پاک صحافت وائٹ ہاؤس کے آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یو ایس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کی ڈائریکٹر شالندا ینگ نے بدھ کو اعلان کیا کہ ملکی …

Read More »

شوکت خانم کو ملی امداد سے سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے …

Read More »

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ مل کر کام کرنے کا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ ملکی معیشت کو دنیا کی اعلی معیشتوں میں شامل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

یو اے ای پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ متحدہ عرب امارات کے 12 اور 13 جنوری کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ …

Read More »

اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن چوری کرکے حکومت میں …

Read More »

اماراتی صدر کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات

رحیم یار خان (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان میں بڑی سطح پر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیووس میں نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ سیاسی و سفارتی تعلقات اور ماحولیات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول …

Read More »

طالبان کا بھارت سے افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کا مطالبہ

طالبان

پاک صحافت طالبان نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ آکر افغانستان میں اپنے نامکمل منصوبے مکمل کرے۔ خبر رساں ایجنسی سپوتنک کے مطابق طالبان رہنما سہیل شاہین نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں سرمایہ کاری کرے اور اپنے باقی ماندہ منصوبوں کو مکمل کرے۔ انہوں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے ترک تاجروں کے وفد کی اہم ملاقات

شہبازشریف

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے ترک تاجروں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ پاک یاتریم، انادولو گروپ، زورلو اینرجی کے وفود نے وزیراعظم سے ملاقات کی، البیرک، گوریس …

Read More »

ہم نے سیاسی مفاد کیلئے نہیں بلکہ ریاست کی حفاظت کیلئے جنگ لڑی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی مفاد کیلئے نہیں بلکہ ریاست کی حفاظت کیلئے جنگ لڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »