(پاک صحافت) ایک 100 میٹر چوڑے سیارچے نے عالمی سیاروی دفاعی نظام کو متحرک کر دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ 2032 میں اس سیارچے کا زمین سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ ایسٹرائیڈ 2024 وائے آر 4 کو چلی کی ایک ٹیلی اسکوپ نے سب سے پہلے دسمبر …
Read More »اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونوں کے تجزیے نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا
(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ستمبر 2023 کے آخر میں زمین پر واپس پہنچا تھا۔ اب ناسا کے سائنسدانوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اربوں سال پرانے اس سیارچے کے نمونوں میں انہوں …
Read More »مریم نواز کا مستحق افراد کیلئے جلد مفت زمین اسکیم لانے کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد کے لیے مفت زمین اسکیم جلد لانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جن کے پاس زمین خریدنے …
Read More »ناسا کا پارکر مشن سورج کے قریب ترین جانے میں کامیاب
(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانوں کی تیار کردہ کونسی چیز سب سے زیادہ تیز رفتار ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کا تیار کردہ پارکر سولر پروب انسانوں کی تیار کردہ تیز ترین سواری ہے۔ اس نے انسانوں کی تیار کردہ …
Read More »6 ماہ سے خلا میں پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی مزید تاخیر کا شکار، اب کب واپس آئیں گے؟
(پاک صحافت) گزشتہ 6 ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق خلائی اسٹیشن پر موجود خلاباز سونی ولیمز اور بُچ وِلمور اب آئندہ برس مارچ کے آخر میں زمین پر واپس آسکیں گے۔ …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے دور میں فرح گوگی، ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، نیب وکیل
راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) وکیل امجد پرویز نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ میں فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، 190 ملین پاؤنڈ معاملے پر پردہ ڈالنے کے لیے بعد میں وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی۔ اڈیالہ جیل …
Read More »گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی ذیلی کمپنی ڈیپ مائنڈ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو …
Read More »گوگل کے اے آئی اسسٹنٹ جیمنائی کا ایک صارف کو مرنے کا مشورہ
(پاک صحافت) گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ جیمنائی نے ایک صارف کو دھمکی دی ہے جو اپنی طرز کا عجیب واقعہ ہے۔ امریکی شہر مشی گن سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ طالبعلم کو پیش آنے والے اس حیران کن تجربے کے بارے میں سوشل میڈیا …
Read More »کسان کارڈ سے کسانوں کو بلا سود قرض دیا جائے گا، مریم نواز
(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے چار پانچ سو ارب سے ہم نے کسان پیکج شروع کیا ہے اس کسان کارڈ سے آپکو فی فصل ڈیڑھ لاکھ روپے بلاسود قرض دیا جارہا ہے۔
Read More »زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ
(پاک صحافت) سائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کےسنگین مرحلے کےقریب پہنچنے پرسائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نۓ نئے حل تلاش کر رہے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ …
Read More »