Tag Archives: ریلیف

پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے …

Read More »

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سے کم کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف …

Read More »

پہلی دفعہ کسی جج نے پولیس کو کہا کہ گھر چھوڑ کے آؤ، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے وکلاء یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ پولیس افسران کو سزائیں دلوا کر رہیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پہلی دفعہ کسی جج نے پولیس کو …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی آنے کا امکان …

Read More »

نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا ہے۔ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین …

Read More »

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے …

Read More »

عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں۔ کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ نرخ بڑھانے یا …

Read More »

ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ دور حاضر میں آئی ایم ایف نے لے لی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ دور حاضر میں آئی ایم ایف نے لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت …

Read More »

بجلی بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کا …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی …

Read More »