Tag Archives: ریلیف

مریم نواز نے 2024ء میں 77 منصوبے شروع، 50 مکمل کیے، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2024ء پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا، مریم نواز نے 77 سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کیے، 77 منصوبوں میں سے 50 سے زائد مکمل بھی ہو گئے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے …

Read More »

اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں، ہمیں …

Read More »

معاشی ٹیم کی محنت کے ثمرات ملنے شروع ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں اور معاشی ٹیم کی محنت کے ثمرات ملنے شروع ہو گئے، برآمدات اور ریکارڈ ترسیلاتِ زر سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی …

Read More »

جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے یہ احتجاج اور دھرنا شروع کردیتے ہیں، دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے یہ احتجاج اور دھرنا دینا شروع کردیتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، بانیٔ …

Read More »

حکومتی اقدامات سے ملک درست سمت میں گامزن ہے۔ دانیال چودھری

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملک درست سمت میں گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ مخصوص عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی، مسلم لیگ (ن) نے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا، سینیٹر فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔  پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی پورے اور نمبری …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ترقی کرتا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے ذہن میں اکثر یہ سوال آتے ہیں کہ کیا وجہ ہے جب یہ ملک ترقی کرتا ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔ جب غریب کی مستحق کی داد رسی ہوتی ہے تو وہ مسلم لیگ …

Read More »

جوڈیشل ایکٹوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جوڈیشل ایکٹیوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاقِ جمہوریت سے اٹھارہویں ترمیم وجود میں آئی، آصف علی زرداری نے سارے اختیارات پارلیمنٹ …

Read More »

کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار کو 3 دن میں کسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا ہے، پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل …

Read More »

میں نہیں سمجھتی کہ بانیٔ پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ عقل مند ہیں، پرفارمنس پر توجہ دیتے ہیں، میں نہیں سمجھتی کہ بانیٔ پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ …

Read More »