فلسطین جیتے گا: رئیسی نومبر 3, 2023 مشرق وسطیٰ 0 پاک صحافت ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ بالآخر فتح حق کی ہو گی۔ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطین میں حالیہ تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق کے محاذ یعنی فلسطین کی فتح ہوگی۔ جمعہ کے روز مغربی سرحدی شہر بنی میں لوگوں سے خطاب … Read More »