Tag Archives: روپیہ

ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے روپیہ مستحکم ہے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں تجارتی خسارہ ہوا ہے سٹاک مارکیٹ ٹیک آف کررہی ہےپچھلے سال مہنگائی 38 فیصد پہ تھی اب 11 فیصد پہ کیوں ہے …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عسکری …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم، بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم ہوگا اور بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے، اس فریم …

Read More »

بھارت اور روس کے درمیان تجارت دوگنی ہو جائے گی

روس اور بھارت

پاک صحافت ہندوستانی حکومت اس سال روس کے ساتھ اپنی تجارت کو دوگنا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق ہندوستان کے روزنامہ انڈین ایکسپریس نے اتوار کے روز روس اور ہندوستان کے اعلیٰ حکام کی ملاقات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے …

Read More »

عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے تباہ شدہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ …

Read More »

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا پھر بھی ڈالر اوپر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

ہندوستان اور سعودی عرب کیجانب سے روپے اور ریال کی بنیاد پر تجارت کا جائزہ

سعودی عرب ہندوستان

ریاض (پاک صحافت) ہندوستان اور سعودی عرب کی حکومتوں نے تجارتی معاملات کو روپیہ اور ریال کی بنیاد پر وسعت دینے پر غور کرتے ہوئے اس کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روپیہ ریال کی تجارت کو …

Read More »