Tag Archives: روزگار

امید ہے آنے والا سال امن، خوشحالی و ملکی ترقی کا سال ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال میں دوست اقدامات کو فروغ، روزگار کے مواقع بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ امید ہے کہ آنے والا سال امن، …

Read More »

پنجاب کی دیہی خواتین کیلئے سی ایم پنجاب لائیوسٹاک کارڈ کا اجرا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کا پیکیج، سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، معاشی خودمختاری کیلئے 12 اضلاع کی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور …

Read More »

چیف ربی کے متنازعہ بیانات پر صہیونی حکام کا غصہ

اسرائیلی ربی

(پاک صحافت) ایک سینئر اسرائیلی ربی کے متنازعہ بیانات، جنہوں نے کہا کہ بے روزگار افراد کو بھی اسرائیلی فوج کی صفوں میں شامل نہیں ہونا چاہیے، صہیونی حکام کے بڑے غصے کو بھڑکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے سابق چیف ربی اسحاق یوسف کے بیانات جنہوں نے صیہونیوں …

Read More »

شہباز شریف یا ن لیگ کے پاس کوئی جادو کی چھڑی تو نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف یا ن لیگ کے پاس کوئی جادو کی چھڑی تو نہیں، ن لیگ کا دور جب آتا ہے تو مہنگائی کم ہو جاتی ہے اور روزگار بڑھ جاتا ہے۔۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

بلوچستان میں جیالے ہی دہشتگروں کا مقابلہ کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جیالے ہی دہشتگروں کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جہاں جاتا ہوں پیپلز پارٹی کے جیالوں سے ملتا ہوں، میرے دروازے …

Read More »

چین کے بڑے کاروباری گروپ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

چین اور پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے بڑے کاروباری گروپ نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہیگزنگ گروپ چین کے چیئرمین لیانگ ژانگ زہو نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات …

Read More »

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کمی کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صنعتوں کے لیے …

Read More »

کراچی کے حالات اب بہتر ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے کراچی …

Read More »

8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دو، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دوگے تو انشاءاللہ ان نوجوانو کیلیے نوازشریف جدید تعلیم کا انتظام کریں گے کروڑوں بچوں بچیوں کو تعلیم بھی ملے گی اور تعلیمی وظیفے بھی دوبارہ …

Read More »