اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے مالی سال2024-25 کا فنانس بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کیا گیا پنجاب فنانس بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے فنانس بل پر دستخط کر دیے۔ …
Read More »