(پاک صحافت) ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی پیشین گوئی ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف (دی ہیگ کورٹ) امریکہ کے سفر سے قبل ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ توقع ہے …
Read More »