Tag Archives: دہشت گردی

افغانستان میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے ،کون ہیں ہزارہ ؟

ٹارگیٹ کلنگ

کابل {پاک صحافت} ان دنوں افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں ہزارہ برادری کے لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مغربی کابل میں ایک دھماکے میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں جو افغان سنیما کی ملازمہ تھیں۔ ان دونوں خواتین کی لاشیں مکمل طور پر جھلس گئیں۔ اتوار کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کرلیا

لادی گینگ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ڈی جی خان کے کچے کے علاقے میں آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ اس دوران دہشت گرد گینگ کے متعدد ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں …

Read More »

فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف انتفاضہ کا بگل بجا دیا، اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے

ناصر ابو شریف

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے ایک رکن نے کہا ہے کہ غیر قانونی صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے انتفاضہ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ ناصر ابوشریف نے جمعرات کے روز الیون ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہر جینن میں صیہونی …

Read More »

مسلمان ہی دہشتگرد ہیں!

مسلمان یورپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیڈا میں گزشتہ دنوں ایک مسلمان خاندان کو صرف اس لئے ٹرک تلے کچلا گیا کہ وہ مسلمان تھے۔ مسلمان ہونے کے جرم میں ایک یورپی دہشت گرد نے خاندان کی پوری نسل کو ہی ختم کردیا۔ اتنی بے دردی کے ساتھ ان معصوم افراد کو …

Read More »

نامعلوم دہشتگردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

فائرنگ

پشاور (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ آج مردان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے نواحی علاقے پلوڈھیری میں پولیو ٹیم بچوں کو قطرے پلانے میں …

Read More »

کینیڈین دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا

پاکستانی خاندان

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیڈا میں ایک مذہبی دہشت گرد نے پاکستان کے ایک پورے خاندان کو ٹرک تلے کچل دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں خاندان کے چار افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں مقیم پاکستانی خاندان کے افراد روڈ کے کنارے …

Read More »

عرب ممالک شام کی طرف اپنی پالیسی کا رخ کیوں کررہے ہیں؟

بشار الاسد

تہران{پاک صحافت} عرب حکومتیں دمشق کے قریب جانے کی کوشش کر رہی ہیں ، اور فارن پالیسی میگزین نے شام کی انتخابات کے نتائج کے اعلان (26 مئی) کے بعد ان کوششوں کی داستانوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس اشاعت سے انکشاف ہوا ہے کہ دمشق کے خلاف عائد پابندیوں …

Read More »

انتخابات میں بشار الاسد کی فتح پر لبنانی اور شامی شہریوں نے منایا جشن

جشن

دمشق {پاک صحافت} شام کے انتخابات میں بشار الاسد کی فتح کا جشن منانے کے لئے لبنانی اور شامی شہری ہفتے کے شام شمالی لبنان کے علاقے جبل محسن میں سڑکوں پر نکل آئے۔ شام کے صدارتی انتخابات میں بشار الاسد کی کامیابی کے ایک دن بعد ، شمالی لبنان …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔ سربراہ سنی تحریک پاکستان

ثروت اعجاز قادری

لاہور (پاک صحافت) سنی تحریک پاکستان کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ناممکن ہے اور اسے صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے …

Read More »

اسرائیل کا نہتے و محصور فلسطینیوں کیخلاف طاقت کا استعمال غیرقانونی ہے۔ پاکستان

اقوام متحدہ پاکستان مندوب

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا نہتے اور محصور فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال غیرقانونی ہے جبکہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع و جدوجہد کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »