Tag Archives: دورہ

وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ …

Read More »

14 ماہ میں معیشت کی کایا پلٹ دی، وزیرخزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 ماہ کے مختصر وقت میں معیشت کی کایا پلٹنے کا سہرا وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں حکومت کو جاتا ہے ۔ محمد اورنگزیب کا میڈيا بریفنگ میں کہنا تھا کہ شہباز شریف نے انتخابات کے بعد واپس …

Read More »

سرفراز بگٹی کا وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ میں قائم شکایت سیل کا دورہ

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ میں قائم شکایت سیل کا دورہ کیا۔ سرفراز بگٹی نے شکایت سیل میں درج عوامی شکایات، حل کی پیش رفت اور آن لائن ویڈیو لنک پر شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے شہریوں کو براہِ راست …

Read More »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ آذربائیجان، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

شہبازشریف

باکو (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کی باکو، آذربائیجان میں کانفرنس آف پارٹیز (COP-29) کے کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔

Read More »

توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں ایک پیکج لارہے ہیں، شرح سود میں بتدریج …

Read More »

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

عباس عراقچی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید محمد عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ …

Read More »

ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل، کل وطن واپس پہنچیں گے

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم کل وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچے تھے، وزیراعظم نے دونوں ممالک کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے …

Read More »

75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہیے، نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف نے بھارتی وزیر خارجہ کی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آمد کو ایک اچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے 75 سال کھوئے ہیں، اب (ہمیں) اگلے 75 سالوں کے بارے میں سوچنا چاہیے ، پڑوسی بدلے نہیں جاسکتے ، اچھے …

Read More »

چینی وزیراعظم 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے

(پاک صحافت) چین کے وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ دورہ پاکستان میں چینی وزیراعظم کے ہمراہ …

Read More »