Tag Archives: دستی بم

لیویز فورس نے راکٹ لانچرز سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی

اسلحہ

کوئٹہ (پاک صحافت) چاغی میں لیویز فورس نے دہشت گردی کیلئے چھپائی راکٹ لانچر سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب چھاپہ مارا تو اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملہ

پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچروں اور دستی بموں سے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس سٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشتگردوں نے رات گئے راکٹ برسائے اور شدید فائرنگ کی مگر پولیس اہلکاروں …

Read More »

کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بچہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر …

Read More »

کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کا تعین کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے سے ایک شخص …

Read More »

کابل میں مسجد پر دستی بم حملے میں 6 افراد زخمی

کابل

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ عصر کی نماز کے بعد پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے …

Read More »

پشاور میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید، راہ گیر زخمی

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جسکے نتیجے میں ایک پولیس اہکار شہید جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش  کو …

Read More »