کراچی (پاک صحافت) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جن کے لیڈر ہیں وہ اُن کی جان کی فکر کریں، اُن کے اپنے ہی لوگوں نے مروانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پی …
Read More »کرم امن مذاکرات کامیاب، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے
کوہاٹ (پاک صحافت) کرم میں قیام امن کے لیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر …
Read More »صدر کے بل پر دستخط سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللّٰہ نے دینی مدارس بل پر صدر کے دستخط پر ردعمل دیا اور کہا کہ بل پر دستخط سے …
Read More »دینی مدارس کو وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت و پیداوار میں بھی رجسٹریشن کا اختیار مل گیا
اسلام آباد (پاک صحافت) دینی مدارس کو وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت و پیداوار میں بھی رجسٹریشن کا اختیار مل گیا۔ صدرِ مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق پارلیمان سے منظور سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل …
Read More »بلاول بھٹو سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری وفد کی صورت میں ملاقات کےلیے مولانا …
Read More »پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط
(پاک صحافت) پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور …
Read More »مقبوضہ فلسطین کے 71 فیصد رہائشی قیدیوں کے تبادلے اور جنگ کے خاتمے کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں
پاک صحافت مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق 71 فیصد اسرائیلی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر راضی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے صیہونی ٹی وی چینل 12 نے …
Read More »پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان 2025ء سے 2027ء کے روڈ میپ پر مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا ہے جبکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل …
Read More »وزیرِ خارجہ بیلاروس کی دفترِ خارجہ آمد، مختلف معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیرِ خارجہ نے آج دفترِ خارجہ میں پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان …
Read More »معاریو: نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا اسرائیل کی بین الاقوامی حیثیت میں کمی کو ظاہر کرتا ہے
پاک صحافت صہیونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ہیگ کی عدالت کی جانب سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کا اجراء اس حکومت کی بین الاقوامی حیثیت میں کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ ماریو اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے …
Read More »