لیبیا کے خلیفہ حفتر کا ترکی کے خلاف بڑا اقدام، ترکی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا دسمبر 10, 2020 بین الاقوامی 0 خیلفہ حفتر نے ترکی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے تُرکی کے تجارتی جہاز پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ لیبیا کی سمندری حدود میں داخل ہو رہا تھا۔ … Read More »