سرگودھا (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعوی کیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اپنے علاقے تک میں رات کے وقت نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار صوبائی حکومت …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز 17 اور 18 دسمبر کو کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک …
Read More »لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران 5 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع …
Read More »صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت پڑی۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جنوبی اضلاع سمیت کرم میں امن قائم کرنے میں ناکام …
Read More »اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے …
Read More »احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا جیسا رویہ ویسی ہی تیاری کریں گے، پی ٹی آئی …
Read More »کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو ایک بے شرم نارسسٹ اور فاشسٹ شخص ہے، میں نہیں تو کچھ بھی نہیں، میں نہیں تو پاکستان …
Read More »وزیرِاعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں بھاگتے، فیصل کریم کنڈی
کراچی (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں بھاگتے، میرے گورنر ہاؤس میں 2 پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خوا نے کہا کہ …
Read More »پاکستان کاؤنٹر ٹیررازم پولیس سینٹر میں ہونے والے مہلک دھماکے کی نوعیت پر قیاس آرائیاں
پاک صحافت پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں انسداد دہشت گردی کے پولیس سینٹر میں گزشتہ رات ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے کی نوعیت متنازع ہو گئی ہے، جب کہ ایک نئے قائم کردہ گروپ “پاکستان جہاد موومنٹ” نے ایک خودکش بمبار کے ذریعے اس واقعے کی ذمہ داری قبول …
Read More »دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں، آئی جی پختونخوا
پشاور (پاک صحافت) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں شہادتوں کی وجہ بننے والے دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے تسلیم کیا ہے کہ یہ سکیورٹی لیپس تھا لیکن …
Read More »