راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں 24 اور 25 جنوری کو سکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز میں 30 خوارج ہلاک، 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے ضلع لکی …
Read More »مولانا فضل الرحمان کی پختونخوا میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش اور جرگہ بلانے کی تجویر دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی مشران سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جرگہ میں …
Read More »قائد ن لیگ جلد خیبرپختونخوا سے سیاسی مہم کا آغاز کرنیوالے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
پشاور (پاک صحافت) کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ بہت جلد قائد مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سے سیاسی مہم کا آغاز کرنے والے ہیں، قائد ن لیگ سوات اور دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر …
Read More »کرم کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلی سےجب 500 ارب روپے کی بات کرو تو وہ غصے …
Read More »گورنر کے پی سے پاراچنار کے وفد کی ملاقات
پشاور (پاک صحافت) پاراچنار کے وفد نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو کرم کے موجودہ حالات سے آگاہ کیا۔ وفد نے ملاقات کے دوران 3 ماہ سے شاہراہ کی بندش سے ادویات، …
Read More »ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، عظمی بخاری علی امین گنڈاپور پر برس پڑیں
لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، تم جنگلی جانور ہو اور جانور ہی رہنا۔ تفصیلات کے مطابق عظمی بخاری نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مریم نواز سے متعلق …
Read More »خیبر پختونخوا حکومت کا کُرم میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کُرم کے متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خدشہ ہے کہ امن پسند لوگوں کے درمیان کچھ شرپسند گھس …
Read More »لوئر کرم؛ روڈ بندش ختم کرانے، کانوائے کی حفاظت کیلئے آپریشن کا فیصلہ
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کرم میں روڈ بندش ختم کرانے اور کانوائے کی حفاظت کے لئے آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیس آپریشن کی صورت میں عارضی طور پر متاثرین کو ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ منتقل کیا جائے …
Read More »بگن جانیوالے امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک
پشاور (پاک صحافت) بگن جانے والے امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید 4 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرم سے بگن جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں نے راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ …
Read More »آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے …
Read More »