Tag Archives: حکومت

موجودہ حکومت نے قانون کو نظر انداز کر دیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کی خاطر قانون کو نظر انداز کر دیا ہے۔ اسےسہارا دینے والے بھی پاکستان کی تباہی میں شریک ہیں۔ …

Read More »

دہشتگرد فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتے ہیں: وزیر داخلہ

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک صحافت)  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان میں تمام دہشت گرد اکھٹے ہو رہے ہیں، دہشت گرد ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتے ہیں۔ہزارہ برادری کو سیکیورٹی کےمسائل ہیں ان کے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فسادات کرا رہا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ساری باتیں بے بنیاد ہیں  دہشتگردی کا حالیہ سانحہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ملک میں شیعہ سنی فسادات کرا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن پر …

Read More »

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے دارالحکومت آمد کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد و دیگر …

Read More »

مچھ سانحہ: لواحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

واحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین کے مابین کافی دنوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا اور آخرکار مذاکرات میں کامیابی  ہو ئی ہے۔  لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔معاہدے کو تحریری شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی:وفاقی کابینہ

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی

اسلام آباد (پاک صحافت)وفاقی حکومت  مچھ واقعے کے متاثرین کی   مالی امدادکرے گی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کر دیں۔ شہداء کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے …

Read More »

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں

لندن (پاک صحافت)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اس سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑ کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں اگر ایک جماعت اس …

Read More »

قانون آئین کے تحت بنتا ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک صحافت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  ہمیشہ قانون آئین کے تحت بنایا جاتا ہے قانون بناناہمارا کام نہیں ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔قانون سازی میں کسی کا موقف سننے کا تصور نہیں ہے۔ …

Read More »

حکومت کی پہلی ذمہ داری شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے:بلاول بھٹو

حکومت کی پہلی ذمہ داری شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرکے دہشتگردی کو ختم کیا جائے۔ بیرونی دشمن کی سازش کامیابی کی وجہ ریاست کی ناکامی ہے پاکستان ایسا ملک بن گیا جہاں لاشوں کو بھی احتجاج کرنا …

Read More »

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے:یوسف رضا گیلانی

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،ہم سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے، کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔نواز شریف کو پاسپورٹ مل جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »