Tag Archives: حکومت

کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور …

Read More »

قومی اسمبلی میں شور شرابا، راجہ پرویز اشرف کے وفاقی وزراء پر کرارے جوابی وار

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں شور شرابے اور حکومتی و اپوزیشن کے اراکین کی گھتم گتھا کے بعد قومی اسبمبلی میدان جنگ بن گیا، تاہم اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے بھی حکومتی وزراء پر کرارے جوابی وار کئے،  اجلاس کے دوران راجہ پرویز اشرف …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ہونے والے لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق منہگائی مارچ کی تاریخ سے متعلق مشاورت ابھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ  پی ڈی ایم …

Read More »

اپوزیشن اور حکومتی اراکین گتھم گتھا، قومی اسمبلی مچھلی بازار میں تبدیل

دھکم پیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی گتھم گتھا ہوگئے، دھکم پیل سے کئی اراکین زمین پر گر گئے، شور شرابے کے باعث  قومی اسمبلی مچھلی بازار بن گیا،  ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، ’گو عمران گو ‘ اور …

Read More »

لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق نواز شریف کا پی ڈی ایم رہنماؤں سے رابطے کا فیصلہ

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لانگ مارچ اوراسمبلی میں استعفوں سے متعلق اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں سے خود رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق لندن میں موجود …

Read More »

سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار قابل قبول نہیں ہے: رانا تنویر

رانا تنویر

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ شروع کی ہوئی ہے ،سینیٹ انتخابات کا …

Read More »

عمران خان کو گھر جانے کا پتہ بھی ٹی وی سے لگے گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ووٹوں کی بنیاد پر سلیکٹڈ وزیراعظم کو مسلط کیا گیا، پیٹرول، آٹا چینی دوائی گیس، ایل این جی، بجلی چور عمران مافیا ظلم، کرپشن اور کمیشن کا نشان …

Read More »

پنجاب میں اسکول دوبارہ کھلتے ہی تازہ ایس او پیز جاری

پنجاب میں اسکول دوبارہ کھلتے ہی تازہ ایس او پیز جاری

لاہور(پاک صحافت) پیر کے روز ایک طویل وقفے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے جس کے ساتھ ہی محکمہ صحت پنجاب نے ابتدائی طور پر ایس او پیز کی پابندی کے لئے عوام کو بدستور بڑھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر …

Read More »

ہماری حکومت  مہنگائی  کم کرنے میں کامیاب رہی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کم کرنے کامیاب رہی ہےان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی، معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو …

Read More »

حکومت کا خاتمہ کرنے والے اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

حکومت کا خاتمہ کرنے والے اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں

ملتان (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈران حکومت کا خاتمہ کرنا چاہتے تھے تاہم اب صورت حال یہ ہو گئی ہے کہ وہ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پی ڈی ایم عدم اعتماد تحریک لانے کا شوق پورا کرلے، حکومت کوپی …

Read More »