Tag Archives: جے یو آئی

اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا ہے، وہ بہت بڑی شخصیت تھے، مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا سانحہ ہے وہ بہت بڑی شخصیت تھے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ ایران کی …

Read More »

ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو دینے کی مخالفت

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس کی سماعت کل دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے کارروائی سنی، اس موقع پر کارروائی براہِ راست نشر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بات چیت کے دوران نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف …

Read More »

نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن پر ہرزہ سرائی کرنیوالے بانیٔ پی ٹی آئی انکے قدموں میں بیٹھ گئے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ گئے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں …

Read More »

تحریک عدم اعتماد پر اجلاس کی صدارت مولانا کرتے تھے، کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں اجلاس ہوتے تھے تو صدارت خود مولانا فضل الرحمٰن کرتے تھے۔ تفصصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت …

Read More »

ہماری خواہش آج بھی یہی ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری خواہش آج بھی یہی ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھیں۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو عوام نے …

Read More »

جے یو آئی نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ بنے، انتخابی عمل یرغمال بنا رہا، الیکشن کو شفاف قرار …

Read More »

آج تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

بنوں (پاک صحافت) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ہے، آج ان پر ایسے مقدمات بن رہے ہیں جن کا ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے …

Read More »

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن بار بار سیکیورٹی خطرات، بےامنی اور موسم کی بات …

Read More »